: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ،20نومبر(یواین آئی)پرائیویٹ بینکوں ،پٹرولیم اور آٹو موبائل کمپنیوں میں خریدار ی سے بی ایس ای کا سینسیکس بدھ کےروز پہلی بار 40800پوائنٹ کی ریکارڈ سطح تک پہنچنے میں کامیاب
رہا۔
سینسیکس 260اعشاریہ 10پوائنٹ کے اضافہ کےساتھ کھلا۔
خریداری کی وجہ سے صبح کے کاروبار میں ہی یہ تقریبا ساٹھے تین سو پوائنٹ کی اچھال کے ساتھ 40816اعشاریہ 38پوائنٹ پر پہنچ گیا۔