the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی،22 جولائی (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی مسلسل تیزی کے سبب الٹرا اسمکو، ایچ ڈی ایف سی، آئی سی آئی سی آئی بینک، ریلائنس ، ایس بی آئی ، ماروتی ، ٹاٹا اسٹیل، اور سمیت اٹھارہ بڑی کمپنیوں میں مقامی طور پر خریداری کی بدولت



سینسکیس میں آج مسلسل چھٹے دن چڑھتے ہوئے دس ہفتوں کی بلند ترین سطح 56 ہزار پوائنٹ پر پہنچ گیا-
بی ایس کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسکس 390.28 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 56 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کرتے ہوئے 10 ہفتے کی بلند ترین سطح 56072.23 پر پہنچ گیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.