the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 04 دسمبر (یو این آئی) عالمی سطح پر شرح سود میں کمی کی امید اور امریکی ٹریزری یلڈ میں گراوٹ اور چار میں سے تین ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مضبوط کار کردگی اور مضبوط اقتصادیات سے سرمایہ کاروں کے جوش کی وجہ سے ہمہ جہت خرید کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی آج دو فیصد سے زیادہ چھلانگ لگا کر نئی



ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔
بی ایس ای کا 30 شیئر ز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 1383.93 پوائنٹس یا 2.05 فیصد بڑھ کر 68 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 68865.12 پوائنٹس کی اپنی تمام وقتی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 418.90 پوائنٹس یا 2.07 فیصد بڑھ کر 20686.80 پوائنٹس کی اپنی ہمہ وقتی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.