the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) غیر ملکی بازاروں میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر سترہ گروپوں میں ہوئی خریداری کی بدولت آج سینسیکس اور نفٹی میں نصف فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا بی ایس ای کا تیس حصص



کا حساس انڈیکس سینسیکس 442.65 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 59 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے اوپر59245.98 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 115.75 پوائنٹس بڑھ کر 17655.20 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.