: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 جون (یو این آئی) عالمی منڈی میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر مالیاتی خدمات ، بینکنگ اور رئیلٹی سمیت 17 گروپوں میں خریداری کی وجہ سے آج شکیر بازار میں تیزی رہی۔
بی ایس ای کا30 شیئروں کا حساس انڈیکس سینسیکس 446.03 پوائنٹس کی چھلانگ
لگا کر 63 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 63,416.03 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفسٹی 126.20 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 18,817.40 پوائنٹ پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈکیپ 0.38 فیصد بڑھ کر 28,376.60 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.61 فیصد بڑھ کر 32,412.56 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔