the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی ، 06 جولائی (یو این آئی) برطانیہ میں شرح سود میں ایک اور اضافے کے امکان پر عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر ہمہ جہت خریداری کی
وجہ سے سینسیکس اور نفسی آج نئی بلندیوں کو چھو گئے۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 339.60 پوائنٹس بڑھ



کر 65,785.64 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسٹی 92.25 پوائنٹس بڑھ کر 19,497.30 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں زبر دست خریدار رہی جس کی وجہ سے مڈکیپ 0.79 فیصد بڑھ کر 222.22, 29 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.67 فیصد بڑھ کر 33,224.09 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.