: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 19 اپریل (یو این آئی) عالمی مارکیٹ کی گراوٹ کے دباؤ میں مقامی سطح پر آئی ٹی ، ٹیک، پاور اور یوٹیلٹیز سمیہ 14 گروپوں میں فروخت ہونے کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل
تیسرے دن بھی گراوٹ پر بند ہوئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص
کا حساس انڈیکس سینسیکس 159.21 پوائنٹس کی کمی سے 59567.80 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکیچینج ( این ایس ای) نفسٹی 41.40 پوائنٹس پر آگیا۔ اس دوران بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.18 فیصد گر کر 24,941.78 پوائنٹس پر آگیا، جب کہ اسمال کیپ 0.12 فیصد کے تیزی لیکر 28,281.10 پوائنٹس پر آگیا۔