the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 14 اکتوبر (یو این آئی) چوطرفہ خریداری کی بدولت شیئر بازار نے آج پھر ایک نئی تاریخ رقم کی خریداری کی بدولت ، جہاں سینسیکس نے 61 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کی‘ وہیں نفٹی بھی 18300 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا بی ایس ای کا 30 شیئر والا سینسری انڈیکس سینسیکس 351 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اب تک کی ریکارڈ سطح 61088.82 پوائنٹس تک پہنچ گیا شروع میں یہ 61014.23 پوائنٹس کی کم سطح تک اترا لیکن اس کے بعد



خریداری کی بنیاد پر یہ بڑھ کر 61216.26 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ ابھی یہ 375.899 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 61101.71 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 111 پوائنٹس کے اضافے سے 18272.85 پوائنٹس پر کھلا۔ فروخت کی وجہ سے یہ 18254.50 پوائنٹس پر آگیا ، لیکن جب خرید نے زور پکڑ لیا ، یہ 18323.20 پوائنٹس کی آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ ابھی یہ 0.80 فیصد بڑھ کر 18307.80 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.