the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 17 اگست (یو این آئی) عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ہمہ جہت خریداری کی وجہ سے سینسیکس آج مسلسل ساتویں دن چڑھا اور ساڑھے چار ماہ بعد 60000 کے ہندسے کو عبور



کرگیا- بی ایس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 417.92 پوائنٹس کی چھلانگ لگاکر60 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کرتے ہوئے 60260.13 پوائنٹس تک پہنچ گیا، جو ساڑھے چار ماہ کی بلند ترین سطح ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.