: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 16 مارچ (یواین آئی) ملک کے شیئر بازاروں میں کورونا وائرس کی گھبراہٹ برقرار ہے۔
پیر کو سینسیکس 1000 پوائنٹس اور نفٹی 350 پوائنٹس سے زیادہ نیچے
کھلے۔
کاروبار کے آغاز میں آج سینسیکس جمعہ کے 34103.48 کے مقابلہ میں 33106 پوائنٹس پر کھلا اور فروخت کے دباؤ میں ابتدائی کاروبار نیچے جاکر 32449.03 پوائنٹس پر آ گیا۔