: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 12 فروری (یو این آئی) عالمی سطح پر ملے جلے اشاروں کے ساتھ گھریلو سطح پر ہمہ گیر فروخت کے دباؤ میں آج اسٹاک مارکیٹ گراوٹ کے ساتھ بند
ہوئی۔
بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 523 پوائنٹس گر کر 71072.49 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 166.45 پوائنٹس گر کر 21616.05 پوائنٹس پر آگیا۔