: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 فروری (یو این آئی) عالمی سطح سے کمزور سگنلز کے ساتھ ساتھ گھر یلو سطح پر دھات، آئی ٹی، ٹھیک اور کنزیومر ڈیوریبل سمیت بیشتر گروپس میں فروخت ہونے کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن فروخت
ہوئی۔
جس کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔ بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 352.67 پوائنٹس گر کر 72790.13 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسٹی 90.65 پوائنٹس گرکر 22122.05پوائنٹس پر آگیا-