: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جون (یو این آئی ) ریل کے سفر کی بہتر منصوبہ بندی میں مدد کے لیے میک مائی ٹرپ نے سیٹوں کی دستیابی کی پیشن گوئی کی خصوصیت متعارف میک کرائی ہے جو یہ اندازہ لگا
سکتی ہے کہ منتخب ٹرین میں سیٹیں کب دستیاب ہوں گی کمپنی نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ یہ خصوصیت کئی سالوں کے تاریخی بکنگ ڈیٹا اور ریئل ٹائم ڈیمانڈ سگنلز کو ملا کر جدید ماڈلز پر مبنی ہے۔