: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/13اپریل(ایجنسی) اسکوٹر کا پرانا انجن آپکو پسند ہے تو آپ کے لیے خوشخبری ہے ،British bespoke scooter کمپنی Scomadi ہندوستان میں آنے والی ہے، یہ
کمپنی ہندوستان میں ںاپنے اسکوٹر لانچ کرنے کی تیاری کررہی ہے، ابھی کمپنی TL200, TL200i, TL50, TL125 اور TT125 اسکوٹر بناتی ہے، یہ کمپنی جلد ہندوستان آنے والی ہے.