the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 3 مئی (یو این آئی) ملک کے سب سے بڑے تجارتی بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے مارچ 2025 کو ختم ہونے والی چوتھی سہ ماہی میں 18643 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے ، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 20698 کروڑ روپے کے منافع سے 9.93 فیصد کم ہے۔ 
بینک نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کے بعد ہفتہ کو یہاں جاری اپنے



مالیاتی بیانات میں کہا ے کہ اس نے مالی سال 2024-25 میں 70901 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے ، جو پچھلے مالی سال کے 61077 کروڑ روپے کے منافع سے 16.08 فیصد زیادہ ہے۔ 
اس نے کہا کہ اس کی خالص سود کی آمدنی مارچ 2025 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے 42775 کروڑ روپے رہی ، جو مارچ 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے 41655 کروڑ روپے سے 2.69 فیصد زیادہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.