: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2ستمبر(ایجنسی) ایس بی آئی صارفین کو جلد روپے کریڈیٹ کارڈ بھی ملے گا- ایس بی آئی کارڈ کی طرف سے روپے کریڈیٹ کارڈ کو جلد لانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے- ایسا ہونے
سے گھریلو پیمنٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے- ایاس ہوے سے گھریلو پیمنٹ نیٹ ورک روپے کو بڑھاوا ملے گا- فی الحال ہندوستانی بینکنگ سسٹم میں ماسٹرکارڈ اور ویزا کریڈیٹ کارڈ کا دبدبہ رہا ہے-