: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض، 26 نومبر (یو این آئی) سعودی عرب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنی نوعیت کے
سب سے بڑے فوڈ کلسٹر کے ساتھ دنیا میں سر فہرست ہے۔
یہ فوڈ کلسٹر جدہ میں ہے جس کا کل رقبہ 11 ملین مربع میٹر سے زیادہ ہے۔ سعودی
اتھارٹی برائے صنعتی شہروں اور ٹیکنالوجی زونز ( مدن ) نے اعلان کیا وغ کہ جدہ میں فوڈ کلسٹر کا مقصد 20 ارب ریال کی مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے اور 2035 تک 10 صنعتی سر گرمیوں میں 43,000 ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنا ہے۔