: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13اکتوبر(ایجنسی) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کو لیکر کافی خوش ہیں، جب سے ثانیہ نے اپنے بچے کی پیدائش کے بارے میں معلومات دی، تبھی سے وہ لگاتار سرخیوں میں بنی ہوئی ہے، اس بار ثانیہ اپنے بے بی شاور کی ڈریس کو لیکر بحث میں چھائی ہوئی ہے، دراصل یہ ثانیہ مرزا کا دوسرا بے بی شاور کا فنکشن تھا، اس بار ثانیہ کا بے بی انکے شوہر شعیب ملک کے ساتھ تھا.
بتادیں کہ اس سے پہلے ہوئے بے بی شاور میں میچ کی وجہ سے شعیب شامل نہیں ہوئے تھے- ثانیہ کا پہلا بے بی شاور بھی کافی لگ تھا.
اس بار ثانیہ اور شعیب ایک ساتھ بے بی شاور میں شامل ہوئے، یہ بے بی شاور حیدرآباد میں ہوا، جس میں رجستھانی کھانا دیکھا گیا، لیکن اس بے بی شاور میں ثانیہ اپنے ڈریسنگ سنس کو لیکر کافی ٹرول ہوئی، یوزرس نے ثانیہ کی ڈریس سنس کو پوور بتایا اور لکھا کہ ثانیہ اس ڈریس میں بہت موٹی لگ رہی ہیں.