: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلیولینڈ، 28 اگست (یواین آئی) ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور امریکہ کی کرسٹینا میک ہیل نے 235238 ڈالر کے کلیولینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خطابی مقابلے میں داخلہ حاصل کرلیا ہے جہاں ان کا
مقابلہ ٹاپ سیڈ یافتہ جاپانی جوڑی شوکو اویاما اور اینا شباہارا سے ہوگا۔
ثانیہ اور میک ہیل نے خواتین کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں ناروے کی الریکے ایکری اور امریکہ کی کیتھرینا ہیرسن کو مسلسل سیٹوں میں سات ۔