the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/یکم فروری(ایجنسی) الیکٹرانک کمپنی Samy نے اپنے پروڈکٹ پورٹ فولیو کو ہندوستان میں اور بڑھاتے ہوئے ایک 32 انچ کا اسمارٹ Android ٹی وی لانچ کردیا ہے، اینڈراؤیڈ ٹی وی کی قیمت ٹ999 4 روپے ہے اور اسے میک ان انڈیا اور اسٹارٹ اپ انڈیا اسکیم کے تحت بنایا گیا



ہے-
ٹیلی ویژن میں 32 انچ کا ایچ ڈی ڈسپلے ہے جو 1366*768 پکسل کے ساتھ آتا ہے، ٹی وی اینڈرائیڈ آپریٹینگ سسٹم پر کام کرے گا، ٹی وی میں 10w کا اسپیکر ہے، ٹی وی میں ساؤنڈ بلسٹر فیچر بھی ہے جس میں اسمارٹ ایل ای ڈی ٹی وی کا ساؤنڈ ہے- کنیکٹیویٹی کے معاملے میں ٹی وی میں دو HDMI پورٹ اور 2 USB پورٹ دیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.