: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28فروری(ایجنسی) سیمسنگ گیلکسی S9 اور گیلکسی ایس 9 + ہندوستان میں 6 مارچ کو ایک میڈیا تقریب میں لانچ کیا جائے گا.
خوردہ مارکیٹ میں ذرائع کے مطابق، سیمسنگ گیلکسی S9 کا
64 جی بی ماڈل ہندوستانی مارکیٹ میں 57،900 روپئے میں دستیاب ہوگا. وہیں گیلکسی S9 + کے ابتدائی ماڈلوں کی قیمت 64،900 روپے ہوگی. سیمسنگ گیلکسی S9 اور گیلکسی ایس 9 + 256 جی بی کی قیمتیں 65،900 روپئے اور 72,900 روپے ہوگی.