the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23جنوری(ایجنسی) ایڈورٹائزنگ کی دنیا میں اب ٹی وی ، نیوز پیپر، ہورڈنگ، انٹرنیٹ سے آگے نکل کر آسمان کو چھونے والی ہے، روس کی ایک اسٹارٹ اپ نے آسمان میں اشتہار کرنے کا خواب دیکھا ہے، اسکے تحتح خلا میں بل بورڈز نصب کیے جائے گے یہ بل بورڈز چاند-تاروں کی طرح آسمان میں چمکیں گے، مطلب پوری دنیا ایک ساتھ اسے دیکھ پائیں گی-
خلا بل بورڈز چھوٹی - چھوٹی سیٹلائیٹ سے تیار کی جائے گی، راکٹ کی مدد سے ان سٹیلائیٹ کو خلا میں چھوڑا جائے گا، اور Lower orbit میں چھوڑا جائے گا، یہ Cubes خلا فمیں چکر لگائیں گے اور رات میں دیکھائی دیں گے، معلومات کے مطابق کمپنی اس پراجکٹ کو 2021 تک لانچ کرنا چاہتی ہے.
اسٹارٹ اپ StartRocket کے سی ای اوVlad Sitnikov  نے کہا کہ میں سیٹلائیٹ میں بھیجے گئے ڈسکو بال پروگرام Disco ball program سے کافی متاثر ہوا اور Space Advertising کا فیصلہ کیا.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.