: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 اپریل(یواین آئی) عالمی سطح پر ڈالر میں استحکام کے دوران گھریلو سطح پر شیئربازار میں گراوٹ کے باوجود ڈالر کی طلب میں کمی رہنے سے پیرکو انٹربینکنگ کرنسی بازار میں روپے ایک پیسہ مستحکم ہوکر
76.27 روپے فی ڈالر پر رہا۔
گزشتہ سیشن میں روپے 76.28 روپے فی ڈالر رہا۔
روپے آج چار پیسے ٹوٹ کر 76.32 روپے فی ڈالر پر کھلا اور ڈالر کی طلب بڑھنے پر یہ 76.45 روپے فی ڈالر کے نچلے سطح تک پھسل گیا۔