: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 مئی (یو این آئی) شیئر بازار میں جاری تیزی کے باوجود در آمد کنندگان اور بنکروں کی جانب سے خریداری کے دباؤ کی وجہ سے آج انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ 20 پیسے کمزور ہو کر 82.87 پر آ گیا۔
اس کے
پچھلے کاروباری دن، روپیہ 82.67 روپے فی ڈالر تھا۔
ابتدائی تجارت میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ چار پیسے کم ہو کر 82.71 پر آگیا اور سیشن کے دوران خریداری کی سر گرمیوں کی وجہ سے امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید 82.87 کی کم ترین سطح پر آگیا۔