: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 04 جولائی (یو این آئی) در آمد کنندگان اور بینکروں کی طرف سے خریداری کے دباؤ کی وجہ سے آج انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ 11 پیسے کمزور ہو کر 82.03 پر آ
گیا۔
اس کے پچھلے کاروباری دن روپیہ 81.92 روپے فی ڈالر تھا۔
ابتدائی کاروبار میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ 5 پیسے کے اضافے سے 81.87 پر کھلا اور سیشن کے دوران یہ اس کی بلند ترین سطح تھی۔