: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 17 اگست (یو این آئي) دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے نرم پڑنے کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپیہ دو پیسے کے اضافے کے ساتھ 74.88 روپے فی
ڈالر سطح پر آگیا۔
ہندوستانی کرنسی تین دن میں 12 پیسے کمزور ہونے کے بعد مضبوط ہوئی ہے۔
گزشتہ کاروباری دن میں یہ پانچ پیسے کی گراوٹ سے 74.90 روپے فی ڈالر رہی تھی۔