: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 نومبر (یو این آئی) منافع وصولی کے دباؤ میں گھریلو شیئر بازاروں میں زبردست گراوٹ کے باوجود بڑی کرنسیوں کی ٹوکری میں ڈالر کے مستحکم رہنے سے بین بینکاری کرنسی مارکیٹ میں بدھ کے روز ڈالر کے مقابلے روپیہ 10 پیسے کے اضافے کے ساتھ 73.91 روپے فی ڈالر
کی سطح پر پہنچ گیا۔
گزشتہ روز بھی روپیہ 10 پیسے کے اضافے کے ساتھ 74.01 روپے فی ڈالر کی سطح پر رہا تھا۔
آج کے کاروبار میں گھریلو شیئر بازار کی تیز ی سے تقویت پاکر ڈالر کے مقابلہ میں روپیہ تین پیسے کے اضافے کے ساتھ 73.98 روپے کی سطح پر کھلا۔