: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 (نومبر (یو این آئی) دنیا کی بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے نرم پڑنے اور گھریلو سطح پر طلب کمزور ہونے سے بین بینکاری مارکیٹ میں آج روپیہ ایک پیسہ کی مضبوطی کے ساتھ 74.63 روپے فی ڈالر کی سطح پر آگیا ، جس سے
گزشتہ چار دنوں سے جاری گراوٹ کے سلسلے پر روک لگ گئی۔
گزشتہ روز روپیہ فی ڈالر 74.64 روپے کی سطح پر تھا۔
آج کے کاروبار میں روپیہ ایک پیسہ کی معمولی تقویت کے ساتھ کھلا اور آخر کار اسی سطح پر بند ہوا۔