the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 25 جنوری (یواین آئی) دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے باسکیٹ میں ڈالر کی کمزوری کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں تین پیسے



اضافے کے ساتھ 72.94 روپے فی ڈالر رہا۔

گذشتہ کاروباری دن ہندوستانی کرنسی دو پیسے کے اضافے کے ساتھ 72.97 روپے فی ڈالر ہوگئی تھی۔
آج ساتویں روز بھی روپے میں تیزی سے اضافہ ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.