the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، یکم ستمبر (یو این آئي) عالمی سطح پر دنیا کی بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے کمزورپڑنے اور مقامی سطح پر شیئر بازار میں تیزي کی بدولت آج انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 73 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ آٹھ مہینے کی بلند ترین سطح فی ڈالر 72.87 روپے پر آگیا گزشتہ سیشن میں روپیہ 73.60 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا تھا۔
آج کے کاروبار کے آغاز میں



روپیہ ڈالر کے مقابلے 42 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 73.18 روپے کی سطح پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ فی ڈالر 73.20 روپے کی کم ترین سطح تک پھسلا، لیکن اس کے بعد عالمی سطح سے ملنے والے مثبت اشاروں میں اضافے کے دم پر روپیہ فی ڈالر 72.75 روپے کی بلند ترین سطح تک چڑھ گیا۔ کاروبار کے اختتام میں، یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 73 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 72.87 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.