the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 30 دسمبر (یو این آئی) دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے کمزور ہونے کی وجہ سے انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج 29 پیسے بڑھ کر 74.42 روپے فی ڈالر پر پہنچ



گیا۔

گذشتہ کاروباری دن روپیہ 74.71 فی ڈالر پر تھا۔

ابتدائی تجارت میں روپیہ 15 پیسے اضافے سے 74.56 روپے فی ڈالر پر کھلا اور فروخت کی بنیاد پر 74.38 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.