: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 اگست (یو این آئي) دنیا کی دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی مضبوطی اور خام تیل میں زبردست تیزی کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپیہ پانچ پیسے پھسل کر 74.83 روپے فی ڈالر
کی سطح پر آگیا۔
ہندوستانی کرنسی گزشتہ تین دنوں میں 16 پیسے اضافے کے بعد آج گراوٹ کا شکار ہوئی ہے۔
گزشتہ کاروباری روز اس کی قیمت 12 پیسے اضافے کے ساتھ 74.78 روپے فی ڈالر ہوگئی تھی۔