: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 23نومبر (یو این آئی) دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں ڈالر کے کمزور پڑجانے اور گھریلو شئر بازار میں رہی تیزی سے پیر کو انٹربینکنگ کرنسی مارکٹ میں روپیہ پانچ پیسے کی مضبوطی کے ساتھ
74.11روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔
گزشتہ روز روپیہ 74.16روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔
گھریلو شیئر بازار کی تیزی کی مدد ملنے سے روپے روپیہ آج چار پیسے کی سبقت کے ساتھ 74.12روپے فی ڈالر پر کھلا۔