: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 نومبر (یو این آئی) دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کے دباؤ کی وجہ سے آج روپیہ گزشتہ دو دنوں کی کمی کے ساتھ انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں 29 پیسے گر کر 74.34 روپے فی ڈالر پر پہنچ
گیا۔
گزشتہ کاروباری دن روپیہ دو پیسے اضافے کے ساتھ 74.05 روپے فی ڈالر پر تھا۔
روپیہ ابتدائی تجارت میں چھ پیسے کی کمی سے 74.11 فی ڈالر پر کھلا اور درآمد کنندگان اور بینکروں کے دباؤ میں 74.42 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر آگیا۔