the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

روپیہ آٹھ پیسے مضبوط

Mon 01 Jun 2020, 17:25:24
ممبئی، یکم جون (یو این آئی) شیئر بازار میں طوفانی تیزی اور دنیا کی دیگر اہم کرنسی کے مقابلے ڈالر میں نرمی ہونے سے انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ پیر کے روز آٹھ پیسے مضبوطی کے ساتھ 75.54 فی ڈالر پر پہنچ گیا۔
دو دن میں ہندوستانی کرنسی 22 پیسے چڑھ چکی ہے۔ گذشتہ روز یہ 14 پیسے کے اضافے کے ساتھ 75.62 روپیے فی ڈالر پر بند ہوا تھا۔
روپیے میں شروع میں زبردستی تیزی رہی۔ یہ 30 پیسے کی مضبوطی کے



ساتھ 75.32 روپیے فی ڈالر پر کھلا اور 75.29 روپیے فی ڈالر تک پہنچ گیا۔ حالانکہ خام تیل کی قیمتوں میں تیزی اور بینکوں کی جانب سے ڈالر فروخت کے دباؤ میں اس کے بعد یہ 75.60 روپیے فی ڈالر تک کمزور ہوا۔
کاروبار ختم ہونے پر گذشتہ روز کے مقابلے آٹھ پیسے کی مضبوطی کے ساتھ ہندوستانی کرنسی 75.54 روپیے فی ڈالر پر بند ہوئی۔ دنیا کی دیگر اہم کرنسی کے باسکیٹ میں ڈالر کا انڈیکس 0.40 فیصد ٹوٹنے سے بھی روپیے کو استحکام ملا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.