: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 اگست (یواین آئی) بینکوں اور درآمد کی طلب بڑھنے سے بنے دباؤ کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپے ایک پیسہ ٹوٹ کر 74.33 روپے فی ڈالر پر
رہا۔
گزشتہ روز روپے 74.32 روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔
روپے آج پندرہ پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 74.17 روپے فی ڈالر پر کھلا اور سیشن کے دوران یہی اس کا سب سے اعلی ترین سطح بھی رہا۔