: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 دسمبر (یو این آئی) سنسیکس میں تیز گراوٹ اور دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے مضبوط ہونے سے پیر کے روز انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 24 پیسے کی گراوٹ سے 73.80 روپے فی ڈالر کی
سطح پر بند ہوا۔
گزشتہ کاروباری روز ہندوستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے تین پیسے کے اضافے کے ساتھ 73.56 روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔