ممبئی، 16 جولائی (آئی این ایس) امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ میں بدھ کے روز 18 پیسے کی گراوٹ درج ہوئی۔
کلیئر نگ کارپوریشن آف انڈیا کے اعداد و شمار کے
مطابق بدھ کے روز روپہ کی شرح مبادلہ 9.5 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 85.95 روپے فی ڈالر درج کی گئی۔
منگل کے روز کار و بار بند ہونے کے وقت فی ڈالر روپیہ کی شرح مبادلہ 85.8550 تھی۔