: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 مارچ (یواین آئی) کورونا وائرس -كووڈ -19‘ کے سبب کمزور ہوتی سرمایہ کاری کے درمیان گھریلو حصص بازاروں کے ساتھ روپے میں بھی زبردست کمی دیکھی گئی اور یہ پہلی بار 74.50 روپے فی ڈالر کی سطح تک ٹوٹ گیا۔
انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو 49
پیسے کے اضافہ کے ساتھ 73.68 روپے فی ڈالر پر بند ہونے والا روپیہ آج 57 پیسے کی کمی کے ساتھ 74.25 روپے فی ڈالر پر کھلے اور دوپہر سے پہلے ہی ایک فیصد سے زیادہ لڑھكتا ہوا 74.50 روپے فی ڈالر تک نیچے آگیا۔
تاہم خبریں لکھے جاتے وقت تک یہ کچھ بہترہوکر 74.15 روپے فی ڈالر پر تھا۔