the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

روپیہ 58 پیسے مضبوط

Fri 16 Apr 2021, 18:29:17
ممبئی، 16 اپریل (یو این آئی) گھریلو شیئر بازار میں تیزی قائم رہنے کے ساتھ ہی دنیا کی اہم کرنسیز کے مقابلے ڈالر کے کمزور پڑنے سے آج مسلسل انٹر ینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ 58 پیسے مضبوط ہو کر 74.35 روپیے فی ڈالر ہو گیا روپیہ گذشتہ روز 74.93 روپیے فی ڈالر



تھا انٹربینکنگ کرنسی بازار میں آج روپیہ 17 پیسے مضبوط ہو کر 74.76 روپیے فی ڈالر پر کھلا اور یہی اس کی نچلی سطح بھی تھی۔
سیشن کے دوران روپیہ 74.28 روپیے فی ڈالر کی اعلیٰ سطح تک گیا۔
بالآخر روپیہ گذشتہ روز کے مقابلے 58 پیسے مضبوط ہو کر 74.35 فی ڈالر ہو گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.