the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

روپیہ 21 پیسے مضبوط

Wed 01 Jun 2022, 19:43:01
ممبئی، یکم جون (یو این آئی) دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی مضبوطی کے باوجود درآمد کنندگان اور بینکروں کی فروخت سے انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج 21 پیسے چڑھ کر 77.50 فی ڈالر پر پہنچ



گیا۔

گزشتہ کاروباری دن روپیہ 17 پیسے گر کر 77.71 فی ڈالر پر آگیا تھا۔

کاروبار کے آغاز پر روپیہ 13 پیسے مضبوط ہوکر 77.58 روپے فی ڈالر پر کھلا، ٹریڈنگ کے دوران فروخت کا سہارا پاکر 77.50 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.