: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 18 اگست (یو این آئي) دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے کمزورپڑنے کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں منگل کے روز ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 12 پیسے کی مضبوطی سے
74.76 روپے فی ڈالر کی سطح پر آگیا۔
دو روز میں ہندوستانی کرنسی 14 پیسے مضبوط ہوئی ہے۔
گزشتہ کاروباری روز اس کی قیمت دو پیسے کے اضافے کے ساتھ 74.88 روپے فی ڈالرہوگئی تھی۔