: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 24 جون (یو این آئی) عالمی سطح پر خام تیل میں نرمی کی وجہ سے انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپیہ سات پیسے اضافے کے ساتھ 75.65 پر فی ڈالر پر بند ہوا۔
گذشتہ روزہندوستانی
کرنسی کی قیمت میں چھ پیسے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے 75.72 ڈالر فی ڈالر پر روپیہ بند ہوا تھا۔
دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلہ میں ڈالر میں تیزی کے سبب ابتدائی طور پر روپیہ دباؤ میں تھا۔