: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 اگست (یواین آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں تیزی کی وجہ سے انٹربینکنگ کرنسی بازار میں روپے بدھ کو تین پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 74.30 روپے فی ڈالر ہوگیا گزشتہ کاروباری دن منگل کو
ہندوستانی کرنسی ایک پیسے کی نرمی کے ساتھ 74.33 روپے فی ڈالر پر رہاتھا۔
روپے پر آج ابتدا میں دباؤ رہا۔
یہ ایک پیسے کی کمی کے ساتھ 74.34 روپے فی ڈالرپر کھلا اور لڑھکتا ہوا 74.46 روپے فی ڈالر تک کم ہوگیا۔