: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 مئی (ایجنسی) 100 برس پرانی یونانی برانڈ اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہمدرد لیباریٹری انڈیا نے جمعرات کو کہا ہے کہ اس کے عالمی طور پر مشہور شربت ’روح افزا‘ کی بازار میں بھرپور طور
سے دستیاب ہے۔
حال ہی میں میڈیا میں ایسی خبریں آئیں تھیں کہ ہمدرد شربت روح افزا کی مارکیٹ میں کمی ہے۔ ہمدرد نے کہا ہے کہ کمپنی کی فیکٹریوں میں شربت بڑے پیمانے پر تیار کیا جارہا ہے۔