: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 جنوری (یو این آئی) ہندوستان میں خوردہ افراط زر ، خاص طور پر کھانے پینے کی اشیاء میں دسمبر 2023 میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں 5.69 فیصد تک پہنچ گیا۔
خوردہ مہنگائی نومبر 23 میں 5.55
فیصد اور دسمبر 22 میں 5.72 فیصد رہی۔
مرکزی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ریٹیل پر ائس انڈیکس پر مبنی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ سالانہ بنیادوں پر خوراک کے زمرے کی قیمتیں 9.53 فیصد زیادہ تھیں۔