the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 10 ستمبر (یواین آئی) ایشیاء کے سب سے امیر مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے حصص نے جعمرات کو اسٹاک مارکیٹوں میں کاروبار کے آغاز سے لمبی چھلانگ لگائی اور کمپنی کا مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا آج بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبا ر کی شروعات میں ریلائنس کا شیئر گزشتہ روز کے 2161.65 روپے کے مقابلے میں 2185 روپے پر



کھلا جو اونچی سطح میں 2233.90 روپے اور نیچلی سطح میں 2176.15 روپے تک گرنے کے بعد فی الحال 2230 روپے پر 68.75 بلند اور کمپنی کا مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1414162.16 کروڑ رو پے ہے۔

رواں برس مارچ میں ریلائنس انڈسٹریز کا شیئر 867.82 روپے گرا تھا۔

بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر ریلائنس انڈسٹریز کا مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 لاکھ 70 ہزار 103 کروڑ 80 لاکھ روپے تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.