: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 30 اگست (یو این آئی) دھیر و بھائی امبانی گیگا انرجی کمپلیکس جو جام نگر ، گجرات میں بنایا جارہا ہے ، ٹیسلا کی گیگا فیکٹری سے چار گنا بڑا ہے 44 لاکھ مربع فٹ پر پھیلے اس گیگا انرجی کمپلیکس کا کام ریکار ڈر فتار سے جاری ہے اس کی تعمیر میں اب تک 34 لاکھ کیوبک میٹر سے کی 34لاکھ کنکریٹ استعمال ہو چکی ہے 7 لاکھ
ٹن سٹیل استعمال کیا گیا ہے جس سے تقریباً 100 ایفل ٹاور زبنائے جا سکتے ہیں۔ ایک لاکھ کلو میٹر کی کیبلز بچھائی گئی ہیں۔ یہ وہ لمبائی ہے جو چاند پر جانے اور واپس آنے کے لیے کافی ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی 48 ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں پہلی بار شیئر ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اننت امبانی نے یہ معلومات دی۔