: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دلی۔ 12 جون۔ ریلائنس کے رائٹس ایشو شیئر سوموار سے شیئر بازاروں میں لسٹنگ کیلئے تیار ہے۔ انڈین سیکورٹی اور ریگولیشن بورڈ، سیبی کے مطابق 15 جون 2020 کو ریلائنس رائٹس ایشو شیئروں کا کاروبار شروع ہوجائے گا۔ ریلائنس انڈسٹریز کے شیئروں سے الگ یہ شیئر RELIANCEPP کے نام سے شیئر
بازاروں میں لسٹ ہوگا۔ اس کے لئے ایک الگ آئی ایس آئی این نمبر۔IN9002A01024 جاری کیا گیا ہے۔
رائٹس اینٹائٹلمنٹ ایشو نے شیئر بازاروں میں ٹریڈنگ کے سرمایہ کاروں کی جیبیں بھردی تھی۔ عارضی طور سے بھگتان کئے گئے رائٹس ایشو شیئروں میں بھی سوموار کو تیزی کی امید ہے۔