: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹیرا نے ڈی ایل ایف ساکیت میں کھولادلی کا پہلا ’’ٹیرا سٹور‘‘
نئی دلی۔ 11؍ مارچ۔ 2024 ۔ اپنے توسیع کی سمت میں قابل ذکر قدم بڑھاتے ہوئے ریلائنس رٹیل نے کے ٹیرانے شمالی ہند میں پہلا اور ملک میں 10واں سٹورکھولا ہے۔ یہ نیا سٹور دارالحکومت کے وائبرینٹ رٹیل ڈیسٹی نیشنل ڈی ایل ایف ایونیو ساکیت میں کھولا گیا ہے۔ ممبئی، حیدرآباد، بنگلورو اور پونے میں صارفین کو بہتر خدمات فراہم
کرنے کے بعد اس لانچ کے ساتھ ٹیرا شمالی ہند کے بازار میں داخل ہواہے۔
صارفین کو خریداری کا بے جوڑتجربہ فراہم کرنے کیالئے پابند ٹیرا گلوبل اور سودیشی برانڈ کا بے جوڑ سلیکشن لیکر آتا ہے۔ سٹور میں انٹر نیشنل برانڈز کا ایکسکلوسیو پورٹ فولیو بھی شامل ہے جن میں ایلائنس آف سکن، مقبول کے ۔ بیوٹی برانڈ،بلیسڈ مون اور دیگر جانے ۔ مانے نام جو خریداری کے تجربہ کو بہترین بنا دیں گے۔